مہناز فاطمہ مونٹیسوری اینڈ انکلوسیو ایجوکیشن سینٹر کے طُلبا ء کا شاندار اعزاز!

  • Home
  • Blog
  • مہناز فاطمہ مونٹیسوری اینڈ انکلوسیو ایجوکیشن سینٹر کے طُلبا ء کا شاندار اعزاز!

مہناز فاطمہ مونٹیسوری اینڈ انکلوسیو ایجوکیشن سینٹر کے طُلبا ء کا شاندار اعزاز!

حمیزالدین، تحمینہ اور محترمہ آمینہ پروین  (انسٹرکٹر فیزکلایجوکیشن) ایک سال کی بھر پور محنت کے بعدبین ا لااقوامی سپیشل اولمپک کے سکی    مقابلوں کے لیے    سپیشل اولمپک پاکستان کی جانب سے منتخب!!!!!!

مہناز فاطمہ مونٹیسوری اینڈ انکلوسیو ایجوکیشن سنٹر    کے یہ ہونہار طلباء مارچ میں آسٹریا  میں اپنی صلاحیت کا لوہا منواینگے ا ور گلگت  بلتستان کا نام

روشن کرینگے۔

New Picture (6)

Hameez Uddin second from left.  Tehmina fourth from left and coach Miss. Amina first from right.